• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خطروں کے کھلاڑی کا جمے ہوئے دریا پر تیز ترین رفتار سے اسنو موبائلنگ کی جسے دیکھنے والے دنگ رہ گئے۔

یوں تو اکثر شوقین برف پوش ٹریک پر اسنو موبائل چلاتے ہیں لیکن اسنو موبائل چلانا ہر ایک کے بس کی بات نہیں ہوتی۔

ویڈیو میں نظر آنے والے اس نوجوان کی مہارت کی داد دینی پڑے گی جوجمے ہوئے دریا پرانتہائی تیز رفتاری سے اسنوموبائل چلانے کا شاندار مظاہرہ کر رہا ہے۔

امریکا سے تعلق رکھنے والے Gunnar Sterne نامی نوجوان نے امریکی شہر شکاگو میں سخت سردی کے باعث جم جانے والے دریا پر 100 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے اسنو موبائل دوڑانے کا شاندار مظاہرہ کیا ۔

اس دوران نوجوان نے دائرے کی شکل میں گھومنے کا حیرت انگیز مظاہرہ کر کے دیکھنے والوں کو دنگ کر دیا۔

تازہ ترین