• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حاملہ چینی خاتون کو بروقت ہسپتال پہنچانے کیلئے 18 سگنل گرین کردیے گئے

Chinese Traffic Police Did Green Signal For Pregnant Woman

چین میں زچگی کے درد سے تڑپتی ہوئی خاتون کو بروقت ہسپتال پہنچانے کے لیے ٹریفک پولیس نے 18 سگنلز کی لائٹس ’گرین‘ کردیں۔

چینی میڈیا رپورٹس کے مطابق جنوب مغربی صوبے کے شہر میانیانگ میں ٹریفک پولیس نے نجی گاڑی کا راستہ نان سٹاپ بنادیا ،زچگی کے درد میں تڑپتی ہوئی خاتون کو جس اسپتال لے جانا تھا وہ اس کے گھر سے 12 کلومیٹر دور تھا اور عام حالات میں یہ فاصلہ آدھے گھنٹے سے زائد وقت میں طے ہوتا ہے تاہم پولیس نے صرف 9 منٹ میں 12 کلومیٹر کی مسافت طے کرادی۔ 

تازہ ترین