• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فلم ’’2.0‘‘کی نمائش ایک بار پھر تاخیر کا شکار

بالی وڈ اداکار رجنی کانت کی نئی فلم ’’2.0‘‘ ایک بار پھر تاخیر کا شکار ہو گئی ہے امید کی جارہی ہے کہ فلم دیوالی یا بھارتی یوم آزادی کے موقع پر ریلیز کی جائے گی۔

رجنی کانت کی فلم ’’2.0‘‘ 24اپریل کو نمائش کے لئے پیش کی جانی تھی جو تاخیر کا شکار ہوگئی ہے ۔

میکرز نے ابھی فلم کی ریلیز کی تاریخ کا کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا اور وہ مذکورہ دو تاریخوں پر غور کر رہے ہیں۔

تازہ ترین