• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Dead Body Of Youth Recovered In Di Khan

ڈیرہ اسماعیل خان میں ایک نوجوان آفتاب محسود کی لاش ملی ہے جسے گولیاں مار کر قتل کیا گیا ہے ۔

پولیس کے مطابق آفتاب محسود کی لاش نقشبند ٹاؤن میں زیر تعمیر مکان سے ملی ، آفتاب کے قتل کا مقدمہ اس کے والد کی مدعیت میں نامعلوم افراد کے خلاف درج کرلیا گیا ہے ۔

ذرائع کے مطابق آفتاب محسود اسلام آباد میں نقیب اللہ کے قتل کے خلاف دھرنے میں بھی شریک ہوا تھا ۔

تازہ ترین