• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کنیڈین وزیراعظم کا دورہ بھارت،تناؤ میں اضافہ

Canadian Pm Visits India Tension Increased

کسی سربراہ مملکت کا دورہ کسی ملک سے اس کے تعلقات بہتر کرتا ہے لیکن کنیڈا کے وزیراعظم جسٹس ٹروڈو کے بھارتی دورے کے بعد بھارت کینیڈا تعلقات پہلے سے خراب تر ہو گئے ہیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کے کینیڈا سے تعلقات تب سے خراب ہیں جب کینیڈا نے بھارت پر الزام لگایا تھا کہ وہ ایٹمی مواد کو پرامن مقاصد کے لیے خریدنے کا کہہ کر اسے ایٹم بم بنانے میں استعمال کر رہا ہے۔

بھارتی وزیراعظم مودی نے جسٹس ٹروڈو کے بھارتی دورے میں ان کا استقبال نہیں کیا، ٹروڈو اپنے چھ وزراء کے ساتھ بھارت آئے ہیں، مودی اب ٹروڈو کے ایک ہفتے کے دورے کے آخری روز ان سے ملاقات کریں گے۔

تازہ ترین