• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ایس ایل تھری :پشاور زلمی کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

Psl 3 Peshawar Zalmi Won The Toss Elected To Bat First

پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل ) تھری کے ساتویں میچ میں پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم پر کھیلے جارہے میچ میں پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی اور کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم ٹاس کے لئے میدان میں اترے۔

سیمی الیون میںتمیم اقبال، کامران اکمل،ڈیرن اسمتھ،محمد حفیظ ،حارث سہیل،وہاب ریاض ، عمید آصف،ابتسام شیخ ، محمد اصغر اور کریس جورڈن شامل ہیں ۔

کراچی کنگز کی طرف سے کپتان عماد وسیم ،خرم منظور،جوئے ڈینلی،بابر اعظم،کولن انگرم ،روی بھوپارا، شاہد آفریدی،محمد رضوان ، محمد عرفان جونیئر،محمد عامر اور ملر میدان میں اتریں گے ۔

تازہ ترین