• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انڈونیشیا میں ہوئی انوکھی ریس جہاں کئی باصلاحیت اور ماہر پائلٹس نے اپنے نت نئے اور جدید ڈرونز کے ذریعے خوب ریس لگائی۔

جی ہاں انڈونیشیا میں ڈرون ریس چیمپئن شپ کا انعقاد کیا گیا، جس میں کئی ڈرون پائلٹس اپنی ماہرانہ صلاحیتوں کے جوہر دکھاتے نظر آئے۔

ان مقابلوں میں درجنوں ڈرون پائلٹس نے شرکت کی، جہاں ان مقابلوں میں پائلٹس نے اپنی صلاحیتوں کے خوب جوہر دکھائے اور ڈرون کے راستے آنے والی تمام رکاوٹوں کو مہارت سے عبور کیا۔

تازہ ترین