• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سکھر: بیڈمنٹن ٹورنامنٹ میں تین میچز کا فیصلہ

سکھر(بیورو رپورٹ) خالد محمود خان میموریل بیڈمنٹن ٹورنامنٹ میں تین میچوں کا فیصلہ ہوگیا۔ بدھ کو جاوید شیخ نے بوج راج کو 15-5اور 15-8سے، اسرار بھٹی نے شفیق میمن کو 15-11،10-15 اور 15-12سے جبکہ سہیل لاکھو نےمحمدطاہرکو 15-8، 11-15اور15-12سےہرادیا۔مہمان خصوصی ایوان صنعت وتجارت سکھر کے صدر عامر علی خان غوری تھے۔
تازہ ترین