• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

افغانستان :پکتیکا میں طالبان سے جھڑپیں، داعش کے متعدد جنگجو ہلاک

کابل (جنگ نیوز) افغانستان کے صوبہ پکتیکامیں طالبان اور داعش کے مابین جھڑپیںہوئیں جس میں داعش کے متعدد جنگجومارے گئے ،حکام کے مطابق اس علاقے میں اکثر و بیشتر جھڑپیں ہوتی رہتی ہیںجس میں اب تک 80جنگجو مارے جاچکے ہیںجبکہ اس لڑائی کے دوران ڈرون حملے بھی کیے جاتے ہیں ۔
تازہ ترین