تنہائی کے الائو سے روشن ہو ا،مکاں
ثروت جو دل کا درد تھا، نغموں میں ڈھل گیا
(زبیدہ خاتون)
(سید بابر علی)
کے ڈی اے نے بوٹ بیسن پر تعمیر عمارت سے متعلق رپورٹ عدالت میں جمع کرا دی۔
راولپنڈی کے کہوٹہ روڈ پر ڈاکوؤں نے مسافر بس لوٹ لی۔
اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کی قصور میں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور کر لی۔
پیپلز پارٹی رہنما اخونزادہ چٹان کا کہنا ہے کہ لاڈلہ راج کی وجہ سے خیبر پختون خوا برباد ہوا، ملک میں دہشت گردی نے پھر سر اٹھا لیا ہے۔
عبوری امیرِ جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر کا کہنا ہے کہ کراچی پر ڈکیتوں کا راج ہے، لاقانونیت ہے، ان حالات کی ذمے دار 16 سال سے سندھ پر پیپلز پارٹی کی حکومت اور پولیس ہے۔
اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے بانیٔ پی ٹی آئی اور سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی سمیت 172 افراد کے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں تفتیشی افسر سے ملزمان کے موبائل سے متعلق رپورٹ طلب کر لی۔
ویسٹ انڈیز ویمن کرکٹ ٹیم کے خلاف پاکستانی ویمن کرکٹ ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کا چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے ایکشن لے لیا۔
سابق وفاقی فواد چوہدری کو 9 مئی کے مقدمات میں شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق ہرنوں میں پھیلنے والے اس بیماری کو زومبی ڈیئر ڈزیز کا نام دیا گیا ہے اور ریاست ورجینیا میں 2 ہرنوں کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نازش جہانگیر اپنے سے منسوب قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم سے متعلق بیان کو جعلی قرار دے دیا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی کاروبار کا مثبت رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے جہاں 100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔
کراچی چڑیا گھر کی انتظامیہ اور کے ایم سی حکام کا کہنا ہے کہ ہتھنی مدھو بالا کی سفاری پارک منتقلی کی تیاریاں مکمل کر لیں، اگلے مہینے مدھو بالا کو سفاری پارک منتقل کر دیا جائے گا۔
بشریٰ بی بی کی ترجمان مشال یوسف زئی کا کہنا ہے کہ ہمارے خدشات ہیں کہ شبِ برأت پر بشریٰ بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا۔
چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے چیف جسٹس کا مختص پروٹوکول واپس کردیا۔
اسلام آبادہائی کورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں نان اور روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا۔
پاکستانی معروف اداکارہ و مارننگ شو میزبان فرح سعدیہ نے شادی کے دوران جدوجہد اور اس میں ناکامی کے بعد اپنے دو بیٹوں کی تن تنہا کفالت کے دوران پیش آنے والی مشکلات سے متعلق بات کی ہے۔