سنی جو گرمی گفتار ،سن کے راکھ ہوئے
بلا کا سوز تھا ،اُس کی نوائے آتش میں
(اظہر علی نوید)
کاروبار کا اختتام انڈیکس نے 80 پوائنٹس کم ہوکر 71 ہزار 971 پر ہوا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق ضلع خیبر میں آپریشن انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر کیا گیا۔
سپاہیوں کے لواحقین کو ایک کروڑ 35 لاکھ روپے اور گھر کے لیے ایک کروڑ 20 لاکھ روپے دیے جائیں گے۔
چند روز پہلے نانی مندر کے قریب نایاب فارسی تیندوا دیکھا گیا تھا، فارسی تیندوا نظر آنے کے واقعات پہلے بھی رپورٹ ہوتے رہے ہیں۔
پولیس نے گرفتار خاتون کو راولپنڈی کے علاقہ مجسٹریٹ ممتاز ہنجرا کی عدالت میں پیش کیا۔
چیف جسٹس نے کہا کہ مداخلت کے جو واقعات اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججوں نے رپورٹ کیے وہ ان کے چیف جسٹس بننے سے پہلے کے ہیں۔
مارچ میں 18 کروڑ 20 لاکھ ڈالر جمع کروائے گئے۔ ایک کروڑ 70 لاکھ ڈالر نکالے گئے اور 13 کروڑ 50 لاکھ ڈالر مقامی سطح پر استعمال ہوئے، اسٹیٹ بینک
اسلام آباد میں یہ اجلاس وزیراعظم یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود کی سربراہی میں ہوا۔
پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ بانیٔ پی ٹی آئی نے سعودی عرب سے متعلق بیان پر میری سرزنش کی ہے۔
سپریم کورٹ کراچی رجسٹری نے عدالتی حکم پر گرائی گئی عمارت تجوری ہائیٹس کے الاٹیز کو معاوضے کی ادائیگی کے کیس کی سماعت کرتے ہوئے اس کے بلڈر کا نام پوچھ لیا۔
اسلام آباد کی احتساب عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان بازی سے روک دیا۔
لندن میں فوجی مشقوں کے دوران زور دار آواز سے ڈر کر 5 گھوڑے بدک گئے جس کے نتیجے میں 4 سپاہی اور 4 شہری زخمی ہوگئے جبکہ گھوڑوں کو بھی گہری چوٹیں آئیں۔
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ فاتح اسکواڈ کے کھلاڑیوں نے پرانی یادیں تازہ کیں۔
سپریم کورٹ کراچی رجسٹری نے سندھ حکومت کو سرکلر ریلوے منصوبے کے متاثرین کا معاملہ دیکھنے کی ہدایت کر دی۔
سپریم کورٹ کراچی رجسٹری نے گورنر ہاؤس، وزیرِ اعلیٰ ہاؤس، رینجرز ہیڈ کوارٹر سمیت تمام عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں اور تجاوزات ہٹانے کا حکم دے دیا۔