• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عید کے دن مندرجہ ذیل امور کا انجام دینا مستحب (پسندیدہ) عمل ہے۔غسل کرنا ۔مسواک کرنا۔اچھا لباس زیبِ تن کرنا۔اگر نیا لباس میسر نہ ہو تو دھلا ہوا لباس پہننا۔نمازِفجر محلے کی مسجد میں ادا کرنا۔

عیدگاہ پیدل چل کر جانا۔جلد عید گاہ جانا۔جس راستے سے عیدگاہ جائے، واپس دوسرے راستے سے آنا۔قربانی کرنے والے کا قربانی کے گوشت سے (بطورِ ناشتہ) کچھ کھانا۔

تازہ ترین
تازہ ترین