• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برطانوی پیٹو لڑکی نے 28اونس وزنی برگر 9منٹ میں چٹ کر ڈالا

لندن ( جنگ نیوز) عام طور پر لڑکیاں دلکش نظر آنے کے لئے اپنی فٹنس کا خا ص خیال رکھتیں ہیں اور جنک فوڈ سے ذر اکوسوں دور ہی رہتی ہیں لیکن اس تصویر میں نظر آنے والی اس لڑکی کو تو دیکھئے جو اس قدر پیٹو ہے کہ بڑے سے بڑا برگر کھانے سے ذرا نہیں گھبراتی۔جی ہاں،برطانیہ سے تعلق رکھنے والی اس سلم اور اسمارٹ لڑکی نے برگر کھانے کا چیلنج قبول کرتے ہوئے 28اونس وزنی برگر9منٹ میں چٹ کر کے سب کو حیران کردیا ہے۔خاص بات تو یہ ہے کہ ا تنا سب کچھ کھانے کے باوجود بھی یہ لڑکی حیرت انگیز طور پرہمیشہ فٹ رہتی ہے۔
تازہ ترین