• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ناظم آباد ، نالے میں ڈوبنے والا بچہ تیسرے روز بھی نہیں مل سکا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ناظم آباد میں نالے میں ڈوبنے والے بچے کی لاش تیسرے روز بھی نہیں نکالی جاسکی ۔تفصیلات کے مطابق جہانگیر آباد کے قریب منگل کو پانچ سالہ عبدالباسط اور آٹھ سالہ عبدالحنان کچرا پھینکتے ہوئےنالے میں گر گئے تھے عبدالباسط کو ڈوبنے سے بچا لیا گیا تھاجبکہ عبدالحنان نالے میں بہہ گیا،تین روز کی جدوجہد کے بعدبھی نالے میں ڈوبنے والا بچہ نہیں مل سکا۔
تازہ ترین