• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میرپورخاص: میاں بیوی کی پھندا لگی لاشیں برآمد

Latest News
میرپورخاص…میرپورخاص میں ایک گھر سے میاں بیوی کی پھندالگی لاشیں ملی ہیں ۔پولیس نے تفتیش شروع کردی ہے۔

پولیس کے مطابق میرپورخاص کے گاؤں سلیمان نوہڑی کے ایک گھر سے میاں بیوی کی لاشیں ملی ہیں ۔

پولیس کے مطابق ابتدائی تفتیش میں پتہ چلا ہے کہ چاربچوں کے ماں باپ نے گھریلو جھگڑے کے بعد خودکشی ہے لیکن مزید تحقیقات جاری ہیں ۔پولیس نے بتایا کہ ورثا لاشوں کے پوسٹ مارٹم نہ کرانے پراصرارکررہےہیں۔
تازہ ترین