• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آپ کے مسائل اور اُن کا حل

روزے کی حالت میں انہیلر اور انسولین کا استعمال…!

سوال: روزے کی حالت میں انہیلر یا انسولین استعمال کرسکتے ہیں؟

جواب: انہیلر سے روزہ فاسد ہوجاتا ہے، قضا لازم ہوگی، کفارہ نہیں، اور انسولین لگانے سے روزہ نہیں ٹوٹتا۔

تازہ ترین