• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان اسکواڈ: سرفراز احمد کپتان ، فخر زمان، امام الحق، بابر اعظم، محمد حفیظ، شعیب ملک، حارث سہیل، آصف علی، عماد وسیم، شاداب خان، حسن علی، محمد عامر، وہاب ریاض، محمد حسنین اور شاہین آفریدی۔نیوزی لینڈ اسکواڈ :کین ویلیمسن کپتان، ٹام بلنڈل ،راس ٹیلر، ٹم ساؤتھی،مارٹن گپٹل ،کولن ڈی گرینڈہوم، ٹرینٹ بولٹ، لوکی فرگوسن، کولن منرو، میٹ ہنری، ٹام لاتھم، جمی نیشم، ہینری نکولز، مچل سینٹنر اور اش سودھی ۔آسٹریلیا اسکواڈ:ایرون فنچ(کپتان)، ڈیوڈ وارنر، عثمان خواجہ، اسٹیون اسمتھ، شان مارش، گلین میکسویل، مارکس اسٹوئنس، ایلکس کیری، پیٹ کمنز، مچل اسٹارک، جھائے رچرڈدسن، نیتھن کاؤلٹر نائیل، جیسن بہرن ڈروف، ایڈم زامپا اور نیتھن لایون۔بھارتی اسکواڈ:ویرات کوہلی کپتان ، روہت شرما، شیکر دھاون، مہندرا سنگھ دھونی، دنیش کارتھک، وجے شنکر، کیدر یادیو، ہاردک پانڈیا، کلدیپ یادیو، کے ایل یادیو، یزوندر چاہل، روندرا جدیجا، جیسپرت بمراہ، محمد شامی اور بھونیشور کمار۔بنگلہ دیش اسکواڈ:مشرفی مرتضی کپتان، شکیب الحسن نائب کپتان، تمیم اقبال، لٹن داس، سومیا سرکار، مشفیق الرحیم، محمود اللہ، شکیب الحسن، محمد مٹھن، صابر رحمان، محمد سیف الدین، مہدی حسن، روبیل حسین، مستفیض الرحمان اور ابو جاوید۔سری لنکا اسکواڈ: کرونارتنے کپتان ، ملندا سری وردانا، جیون مینڈس، نوان پردیپ، انجیلو میتھیوز، کشال پریرا، لہیرو تھرمانے، تھسارا پریرا، اوشکا فرننڈو، کشال مینڈس، دھننجایا ڈی سلوا، لیستھ ملنگا، جیفری ویندرسے، ایسورو یودانا اور سرنگا لکمل۔جنوبی افریقا اسکواڈ: فاف ڈوپلیسی کپتان، ایڈن مرکرام ، کوئنٹن ڈی کاک، ہاشم آملہ، رسی وینڈر ڈسن، ڈیوڈ ملر، فلکوایو، جے پی ڈومنی،ڈیوائن پریٹورئیس، ڈیل اسٹین، کاگیسو رباڈا، لنگی نگیدی، آنرچ نورٹج، عمران طاہر اور تبریز شمسی۔افغانستان اسکواڈ:گلبدین نائب کپتان، محمد شہزاد، نور علی زدران، حضرت اللہ، محمد نبی، حشمت اللہ شہیدی، نجیب اللہ، سمیع اللہ شنواری ،دولت زدران ، آفتاب عالم، حامد حسن، نجیب الرحمان، راشد خان، اصغر افغان اور رحمت شاہ۔ویسٹ انڈیز اسکواڈ:جیسن ہولڈرکپتان ، شائی ہوپ، آندرے رسل، کرس گیل، ایشلے نرس، کیرلس براتھویٹ، ڈیرن براوو، ایون لوئس، شمرون ہیٹمیئر، فیبیئن ایلن، شیلڈن کوٹرل، کیمر روچ، شینون گیبریل، نیکولس پورن، اوشین تھامس ۔انگلینڈ اسکواڈ:اوئن مورگن(کپتان)، جوز بٹلر، جونی بیئراسٹو، جیمز ونس، جیسن روئے، جو روٹ، معین علی، بین اسٹوکس، لیام ڈاسن، کرس ووکس، ٹام کرن، عادل رشید، لیام پلنکٹ، مارک وُڈ اور جوفرا آرچر۔




تازہ ترین
تازہ ترین