• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آپ کے مسائل اور اُن کا حل 

سوال: اگر کسی شخص کے ناخن یا بال بڑھ جائیں اور وہ اعتکاف میں بیٹھ جائے تو حالتِ اعتکاف میں ناخن کٹوانا یا بال کٹوانا جائز ہے یانہیں؟ جبکہ ایک صاحب کا کہنا ہے کہ اعتکاف کے دوران ناخن اور بال کاٹناناجائز ہے، اس کی کیا حقیقت ہے؟

جواب :۔ اعتکاف میں بال اورناخن کاٹنے کی اجازت ہے، مگر چادر وغیرہ بچھا کر کاٹے جائیں ۔ (فتح الباری(۲۲۰/۴) الشامیۃ (۴۴۵/۲)

تازہ ترین