• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محکمہ موسمیات نے برطانیہ میں اگلے چند دنوں کے لئےشدید بارش کی پیشگوئی کی ہے اور کئی شہروں میں سیلاب کا بھی خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔

پیر سے جمعرات تک مشرقی انگلینڈ ،مڈ لینڈ شمال مشرق میں شدید بارشیں ہوںگی اور کئی شہروں کے لئے یلو وارننگ  بھی جاری کردی گئی ہے۔

سائوتھمپٹن میں آج بارش کا امکان ہے، یہاں جنوبی افریقا اور ویسٹ انڈیز کا میچ ہوگا۔

تازہ ترین