• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


جرمنی میں تھری ڈی ہولو گرامز سرکس متعارف کرا دیا گیا۔

جرمنی میں ایک سرکس کمپنی نے جدید ٹیکنولوجی کا استعمال کر کے لوگوں کو حیران کر دیا، تھری ڈی ہولو گرامز کے ذریعے مصنوعی گھوڑوں،مچھلیوں اور ہاتھی کے کرتب نے سماں باندھ دیا ۔

ہالینڈ،ائرلینڈ اور میکسکو نے سرکس میں جانوروں کے استعمال پر پابندی عائد کر رکھی ہے۔

تازہ ترین