• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں بھارتی فورسز پر حملہ ہوا ہے۔

بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ فورسز پر حملے سے 5 بھارتی فوجی ہلاک ہوئے ہیں۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق فورسز کی فائرنگ سے ایک حملہ آور بھی مارا گیا۔

حملے کے بعد بھارتی فورسز نےعلاقے کا محاصر کرکے سرچ آپریشن شروع کر دیا۔

تازہ ترین