• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آپ کے مسائل اور اُن کا حل

سوال:۔ میرے بیٹے نے دوران غصہ کہا کہ سب حلال مجھ پرحرام ہے۔بیٹا میرا شادی شدہ ہے تو کیا اس کے نکاح پر کوئی اثر نہیں پڑا؟

جواب:۔ ان الفاظ کے ادا کرنے سے اس کانکاح ٹوٹ گیا ہے اور بیوی پر ایک طلاق بائن واقع ہوگئی ہے۔ اب باہمی رضامندی سے دوبارہ نکاح ہوسکتا ہے۔

تازہ ترین