• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


روس کے دارالحکومت ماسکومیں قومی دن کے موقع پر شاندار آتش بازی کامظاہرہ کیا گیا جس سے آسمان رنگ برنگی روشنیوں سے جگمگا اُٹھا۔

ہر سال کی طرح اس سال بھی منعقد کئے جانے والے اس شاندار فائر ورک شو میں ہزاروں پٹاخوں کا استعمال کر کے آسمان پر ایسے دلچسپ نظارے ترتیب دیئے گئے کہ دیکھنے والے مبہوت رہ گئے ۔

شہریوں نے خوب انجوائے کیا۔

تازہ ترین