• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

منچلے کو اسکیٹنگ کے دوران کرتب دکھانا مہنگا پڑ گیا


یو ں تو آپ نے اکثر منچلوں کے منفرد کرتب دکھاتے ہوئے دیکھا ہی ہوگا لیکن جناب بعض اوقات یہ شوق مہنگا بھی پڑ سکتا ہے۔

ویڈیو میں نظر آنے والے اس منچلے کو ہی دیکھ لیں جسے اسکیٹنگ کے دوران کرتب دکھانا مہنگا پڑ گیا۔

امریکی ریاست اوریگون کے شہر Aumsville سے تعلق رکھنے والا Danny Means,نامی نوجوان اسکیٹ پارک میں پلیٹ فارم پر اسکیٹنگ ٹرک پیش کرنے کا شوق پورا کر رہا تھا کہ بری طرح ناکام ہوگیا اور اسکیٹ بورڈ سمیت زمین پر ایسےگرا کہ اسے نانی یاد آگئی۔

اسلئے شوق اپنی جگہ لیکن اس کام کیلئے مہارت ہونا لازمی ہے ورنہ انجام تو اپ دیکھ ہی چکے ہیں۔

تازہ ترین