• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مٹھی، غذائیت کی کمی سے 2 بچےانتقال کرگئے

سول اسپتال مٹھی میں غذائیت کی کمی اور مختلف بیماریوں کی وجہ سے2بچے انتقال کرگئے۔

ذرائع محکمہ صحت کے مطابق سول اسپتال مٹھی میں غذائیت کی کمی اورمختلف امراض کی وجہ سے2 بچے انتقال کرگئے۔

انتقال کرنے والے بچوں کی عمریں ڈیڑھ ماہ اوردس روز ہے۔

رواں ماہ انتقال کرنے والے بچوں کی تعداد 41 ہوگئی جبکہ رواں سال میں انتقال کرنے والے بچوں کی تعداد 389 ہو گئی۔

تازہ ترین