• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


جیمزبانڈکی نئی فلم کےلیےنئی کارمتعارف کرادی گئی ہے،  جسےفلم کے ہیرو ڈینئل گریگ چلائیں گے ۔

جیمزبانڈکی گاڑی تیس کروڑروپےمالیت کی ہے اور اس ہائپرکارکانام ولالا رکھاگیاہے۔

اس کارکوصفر سے سوکلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے دوڑنے میں صرف تین سیکنڈ درکارہوں گے اور اسکی زیادہ سے زیادہ اسپیڈ تین سو بائیس کلومیٹر فی گھنٹہ ہے ۔

تازہ ترین