قومی بچت کی اسکیموں پر شرح سود بڑھا دی گئی،پنشن اور بہبود کے لیے شرح منافع میں اعشاریہ48 فی صد اضافہ کیا گیا ہے۔
پنشن اور بہبود سرٹیفکیٹ کے لیے شرح منافع 14.76 فی صد کردی گئی ہے۔ ریگولر انکم سرٹیفیکیٹ پر شرح منافع اعشاریہ 96 فیصد بڑھا کر 12اعشاریہ 96 فیصد کردی گئی۔