• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


چین میں ایک چھوٹا سا گاؤں پرندوں کے پنجرے بنانے کے لیےبہت  مشہور ہے۔

لوگ ان پنجروں کو دیکھنے کے لیے  دور دور سے آتے ہیں۔

لکڑی سے بنائے گئے یہ خوبصورت پنجرے ہاتھ سے تیار کیے جاتے ہیں۔

ان کے بنائے گئے پنجرے پورے ملک میں فروخت کے لیے بھیجے جاتے ہیں۔

تازہ ترین