• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


واشنگٹن میں دلچسپ جراسک ریس کا انعقاد کیا گیا جس میں تقریباََ 20کھلاڑیوں نے شرکت کی۔

کھلاڑیوں نے ڈائینوسار کے کاسٹیوم زیب تن کئے دشوار گزار ٹریک پر خوب دوڑ لگائی۔

ڈائینوسار کا روپ دھارے شرکاء کو دوڑتا دیکھ کر بچوں سمیت بڑے بھی خوب محظوظ ہوئے ۔


تازہ ترین