• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نوجوان کا وہیل چیئر گھمانے کا شاندار مظاہرہ


آسٹریلوی نوجوان نے وہیل چیئر گھمانے کا ایسا مظاہرہ کیا کہ دیکھنے والے حیران رہ گئے۔

سڈنی سے تعلق رکھنے والے اینڈی ویٹ نامی چلنے پھرنے سے معذور نوجوان نے 1منٹ میں 120 بار اپنی وہیل چیئر گھما کر گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں نام درج کروالیا۔

تازہ ترین