• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ہیپاٹائٹس سے بچاؤ کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔

ہر سال دنیا بھر میں ہیپاٹائٹس سے بچاؤ کا عالمی دن 28جولائی کو منایا جاتا ہے، اس دن کو منانے کا مقصد عوام کو جگر کے مہلک امراض سے بچاؤ کے بارے شعور و آگاہی فراہم کرنا ہے تاکہ وہ ایک صحت مند زندگی گزار سکیں۔

اس دن کے حوالے سے سرکاری و غیر سرکاری سطح پر اور اس مہلک بیماری پر کام کرنے والی مختلف فلاحی تنظیموں کے زیر اہتمام  آگہی سیمینارز، واکس، ورکشاپس اور کانفرنسز کا انعقاد کیا جاتا ہے۔

طبی ماہرین کے مطابق پاکستان میں جگر کے امراض کی شرح میں بہت تیزی سے اضافہ ہورہا ہے جس کی بڑی وجہ غیر معیاری طرز زندگی اور مضر صحت پانی ہے۔

تازہ ترین