• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

’چیریٹی کا عالمی دن ‘


اقوامِ متحدہ کے زیر اہتمام پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج چیریٹی کا عالمی دن منایا جائے جا رہا ہے جس کا مقصد عوام میں شعور بیدار کرنا ہے۔

اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اس دن کو منانے کی منظوری دی گئی جس کی مناسبت سے دنیا بھر میں 5 ستمبر کو مختلف تقریبات، سیمینارز، واکس، کانفرنسوں کا انعقاد کیا جاتا ہے۔

واضح رہے کہ بیماروں اور ناداروں کی مدد کے لئے ساری زندگی وقف کر دینے والی عظیم سماجی کارکن مدر ٹریسا کا یومِ وفات بھی 5 ستمبر ہی ہے اور یہ دن منانے کا مقصد ان کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرنا ہے۔

تازہ ترین