• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہوزری مینوفیکچررز ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن نے صرف33کروڑ کاانکم ٹیکس اداکیا

اسلام آباد(حنیف خالد) ایف بی آر کے ڈیٹابنک سے معلوم ہواہے کہ پاکستان ہوزری مینوفیکچررز ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن نے یکم جولائی2015سے 29فروری 2016کے آٹھ ماہ میں34ارب روپے مالیتی مصنوعات ایکسپورٹ کیں جو کہ گزشتہ مالی سال 2014-15 میں پاکستان ہورزی مینوفیکچررز ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن نے52ارب70کروڑ کی مصنوعات برآمد کیں۔ دریں اثناء ایف بی آر ریکارڈ کے مطابق پاکستان ہوزری مینوفیکچررز ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن نے گزشتہ مالی سال 2014-15کے دوران صرف 57کروڑ33لاکھ روپے کا انکم ٹیکس ادا کیاتھا جب کہ رواں مالی سال کے پہلے آٹھ ماہ کے دوران صرف 33کروڑ30لاکھ روپے کا ٹیکس ادا کیاہے۔
تازہ ترین