• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

32کنکریٹ بلاکس ایک ساتھ توڑنے کا مظاہرہ


آپ نے کئی کھلاڑیوں کو مارشل آرٹ کا مظاہرہ کرتے ہوئے دیکھا ہوگا لیکن ویڈیو میں نظر آنے والے انڈونیشیا کے اس شخص کی مہارت کی داد دینے پڑے گی جو اپنے ہاتھ سے درجنوں کنکریٹ بلاکس ایک ساتھ توڑنے کا شاندار مظاہرہ کر رہا ہے۔

انڈونیشیا کے شہر Padangمیں مارشل آرٹ کے ماہر فوجی اہلکار نے اپنی کہنی سے ترتیب سے ایک دوسرے کے اوپر رکھے 32کنکریٹ کے بلاکس کو یوں دو حصوں میں تقسیم کردیا کہ جیسے یہ اُسکے بائیں ہاتھ کا کھیل ہو جبکہ اس دوران نہ ہی اُسکاکا ہاتھ ٹوٹا نہ زخمی ہوا۔

فوجی  کی اس حیرت انگیز صلاحیت پردیکھنے والے بھی دنگ رہ گئے اور اُسکی طاقت کی خوب داد دی۔

تازہ ترین