• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آسٹریلیا :سڑک پر  کینگرو کا مٹر گشت


آسٹریلیا کی سڑک پر دلچسپ صورتحال اُس وقت دیکھنے میں آئی جب مصروف شاہراہ پر ایک کینگرو مٹر گشت کرتا دکھائی دیا۔

یہ مناظر آسٹریلیا کے شہر برسبین میں دیکھے گئے جہاں سڑک پر ایک کینگرو نہ صرف آزادی سے اچھل کود کر رہا تھا بلکہ دیکھنے والوں کو بھی خوب محظوظ کر رہا تھا۔

یوں سڑک کے بیچوں بیچ گھومتے کینگرو کی وجہ سے جہاں ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی وہیں کچھ لوگ اس منظر سے بیحد محظوظ ہوئے اور یہ مناظر اپنے کیمرے میں قید کرنے لگے۔

تازہ ترین