• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایک مرتبہ سیدنا امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کسی مقام کی طرف جارہے تھے، راستے میں کچھ فقراء کھانا کھارہے تھے، انہوں نے آپ کو مدعو کیا، ان کی درخواست پر آپ فوراً سواری سے اتر آئے اور ان فقراء کے ساتھ بیٹھ کر کھانا تناول کیا اور فرمایا، تکبر کرنے والوں کو اللہ دوست نہیں رکھتا، میں نے (تو) تمہاری دعوت قبول کی، اب تم بھی میری دعوت قبول کرو! پھر انہیں گھر لے جاکر کھانا کھلایا۔(ابن عساکر)

تازہ ترین