• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکومت کی جانب سے گیس کی قیمتوں کے حوالے سے تندوروں کو ریلیف مل گیا۔

سوئی ناردرن اور سوئی سدرن نے تندوروں کے گیس ریٹ میں اضافے کا فیصلہ واپس لے لیا۔

ترجمان کے مطابق تندوروں سے پرانے ٹیرف کے مطابق بل لیاجائے گا۔

ترجمان کے مطابق تندور والوں کو یکم جولائی سے وصول کی گئی اضافی بل کی رقم واپس کی جائے گی۔

تازہ ترین