• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اٹلی میں یورپ کا سب سے فعال آتش فشاں پھر بھڑک اُٹھا

 یورپ کا سب سے فعال آتش فشاں پھر بھڑک اُٹھا


اٹلی میں یورپ کے سب سے زیادہ فعال آتش فشاں سے ایک بار پھر لاوے کا اخراج شروع ہو گیا ہے۔

ماؤنٹ اینٹا Etna نامی یہ آتش فشاں پہاڑ کئی دہائیوں سے متحرک ہے اور وقفے وقفے سے راکھ اُگل رہا ہے جو اس پہاڑ کی چوٹی سے آسمان کی بلندی تک جا رہی ہے۔

سسلی Sicily کے ساحل پر واقع 3350 میٹر کے ایٹنا ماؤنٹ سے زمین میں آگ اُگلنے اور لاوا بہنے کے مناظر دلکش منظر ترتیب دے رہے ہیں جس سے خارج ہوتی ہوئی راکھ نے قریبی علاقے کو مکمل طور پر ڈھک لیا ہے۔

تازہ ترین