• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کھلاڑی کا بلند آبشار پر کا ئیکنگ کا شاندار مظاہرہ

کھلاڑی کا بلند آبشار پر کا ئیکنگ کا شاندار مظاہرہ


امریکا میں خطروں کے کھلاڑی نے 90 فٹ بلند آبشار پر کائیکنگ کا شاندار مظاہرہ کیا ہے۔

اس کھلاڑی نے ایڈونچر کا شوق پورا کرنے کے لیے امریکا کی بلند آبشار کا انتخاب کیا اور وہاں پہنچ کر اپنا ایڈونچر کا شوق پورا کیا۔

جرمنی سے تعلق رکھنے والے ایڈریئن میٹرن Adrian Mattern نامی ایڈونچر کے شوقین کھلاڑی نے امریکی ریاست اوریگون کی 90 فٹ بلند آبشار پر نہ صرف کائیکنگ کا شوق پورا کیا بلکہ اس دوران کرتب بھی خوب دکھائے کہ جیسے یہ اُس کے بائیں ہاتھ کا کھیل ہو۔

تازہ ترین