• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

دنیا کے چالیس فیصدامراض قلب کے مریضوں کا تعلق بھارت سے ہے، انڈین وزیر کا انکشاف

ممبئی(جنگ نیوز) دنیا کے چالیس فیصد امراض قلب کے مریضوں کا تعلق بھارت سے ہے،اس کا انکشاف مہاراشٹرا کے وزیر صحت اکناتھ شندے نے ایک معتبر بھارتی اخبار کی جانب سے شروع کیے گئے امراض قلب کے آگاہی پروگرام کے افتتاح پر خطاب کرتے ہوئے کیا۔

انہوں نے کہا کہ بھارت میں دو کروڑ ساتھ لاکھ مریض پائے جاتے ہیں ، انہوں اس بات پر افسوس کا اظہار کیا کہ لوگوں میں امراض قلب اور علاج معالجے سے متعلق آگاہی کا بے حد فقدان ہے۔

تازہ ترین
تازہ ترین