• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ترکی : کار ریلی: فرانس کے ریسر نے جیت لی


ترکی میں چیمپئن شپ کار ریلی کا انعقاد کیا گیا، جو کہ فرانس کے ریسر نےجیت کر اپنے نام کرلیا ہے۔

ریسر سیباسٹین اوگیر نے ٹرکش ورلڈ ریلی چیمپئن شپ سخت مقابلے کے بعد 20سیکنڈ کے فرق سے جیت لی۔ اوگیر کی یہ تیسری چیمپئن شپ فتح ہے۔

اونچے نیچے راستوں اور کیچڑ سے بھرتے راستوں پر ہونے والی اس ریلی میں دوسری پوزیشن فن لینڈ کے ڈرائیور نے جبکہ تیسری پوزیشن ناروے نے حاصل کی۔

تازہ ترین