• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چلتے رکشے کا ٹائر بدلنے کا انوکھا مظاہرہ


دورانِ سفر اگر ٹائر پنکچر ہو جائے تو گاڑی روک کر ٹائر بدلنا پڑتا ہے لیکن ایک نوجوان نے چلتے ہوئے رکشے کا ٹائر بدل کر دیکھنے والوں کو حیران کر دیا۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس ویڈیو میں رکشہ ڈرائیور جہاں مہارت سے دو پہیوں پر رکشہ چلا رہا ہے وہیں اس کا ساتھی فلمی انداز میں دورانِ سفر ہی رکشے کا ٹائر بدلنے میں مصروف ہے۔

تازہ ترین