• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حضرت عبد اللہ ابن عمررضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے، وہ فرماتے ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ دعامانگتے ہوئے سنا:

’’اَللّٰہُمَّ خَلَقْتَ نَفْسِیْ وَاَنْتَ تَوَفَّاھَا لَکَ مَمَاتُھَا وَمَحْیَاھَا اِنْ اَحْیَیْتَھَا فَاحْفَظْھَا وَاِنْ اَمَتَّھَا فَاغْفِرْ لَھَا۔اَللّٰہُمَّ اِنِّی اَسْئَلُکَ الْعَافِیَۃَ.

’’اے اللہ !تو نے میری جان کو پیدا کیا، تو ہی اسے وفات دینے والا ہے، تیرے لئے ہی مرنا جینا ہے، اگر تو زندہ رکھ، تو میری حفاظت فرما، اگر تومجھے موت دے تو مغفرت فرما، اے اللہ! میں تجھ سے عافیت کا سوال کرتا ہوں‘‘…(صحیح مسلم)

تازہ ترین