• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میلان فیشن ویک میں حسیناؤں کے جلوے


میلان میں رنگا رنگ فیشن ویک جاری ہے جس میں نامور ڈیزائنرز نے حصہ لیا۔

فیشن ویک میں موسم بہار کی مناسبت سے ڈیزائنرز نے اپنا کلیکشن پیش کیا۔

خوبصورت ماڈلز نے ڈیزائنرز کے تیار کردہ نت نئے ،ملبوسات زیب تن کرکے ریمپ پر جلوے بکھیرے۔

ایونٹ میں فیشن کے دلدادہ افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

تازہ ترین