• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیویارک میں کامک کامیلہ اختتام پذیر


نیویارک میں سالانہ کامک کان کا فلمی میلہ اختتام پذیر ہوگیا ہے جس میں فلمی کرداروں کا روپ دھارے ہزاروں افراد نے شرکت کی۔

اس سالانہ کامک کان میں کوئی خاتون ونڈر ویمن بن کر چلی آئی تو کسی نے بیٹ مین، سپر مین اور آئرن مین اور کیپٹن امریکا بن کر شرکت کی۔

اس دوران کئی سائنس فکشن فلموں اور گیمز کے ٹیزر بھی پیش کئے گئے ۔

تازہ ترین