• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چوروں کی شیر اور بیل کے ماسک میں انٹری


یوں تو دنیا بھر میں چوری کی وارداتیں ہونا ایک عام بات ہے لیکن بھارت میں چوروں نے زیوارت کے شوروم میں چوری کے لیے انوکھا روپ دھارا۔

بھارتی ریاست تامل ناڈو کے شہر تروچی میں دو چور شیر اور بیل کے ماسک پہنے داخل ہوئے اور 90منٹ میں شوروم سے13 کروڑ مالیت کے زیورات لے اڑے۔

تازہ ترین