• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین: پُل گرنےسے متعدد گاڑیاں ملبے تلے دب گئیں

چین: پُل گرنےسے متعدد گاڑیاں ملبے تلے دب گئیں۔


چین کے صوبے جیانگسو میں ہائی وے پر بنایا گیا پُل گر گیا، جس کے نتیجے میں متعدد گاڑیاں پُل کے نیچے دب گئیں۔

چینی میڈیا کے مطابق چین کے شہر ووشی میں ہائی وے پر بنے ہوئے فلائی اوور برج کا ایک حصہ اچانک گر گیا۔

جس کے باعث سڑک پر گزرنے والی گاڑیاں پُل کے ملبے تلے دب گئیں، حادثے کے مقام پر امدادی کارروائیاں جاری ہیں، حادثے میں ہلاکتوں اور زخمیوں کی تعداد ابھی نہیں بتائی گئی۔

تازہ ترین