• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

روس میں مالکان کی اپنے کتوں کے ہمراہ دلچسپ ریس کا انعقاد

روس میں مالکان کی اپنے کتوں کے ہمراہ دلچسپ ریس کا انعقاد


روس میں مالکان کی اپنے کتوں کے ہمراہ دلچسپ ریس کا انعقاد کیا گیا جس میں درجنوں افراد نے شرکت کی اور کتوں کے ساتھ طویل ٹریک پر خوب دوڑ لگائی۔

روس کے شہر سینٹ پیٹرز برگ میں منعقد ہونے والی اس ڈاگ ریس میں مالکان نے اپنے کتوں کے ساتھ طویل ٹریک پر دوڑ لگائی اور ایک دوسرے پر سبقت لے جانے کو کوشش کرتے ہوئے نہ صرف مالکان نے بلکہ کتوں نے بھی اس ایونٹ کو خوب انجوائے کیا۔

واضح رہے منفرد نوعیت کی اس ریس کا مقصد جانوروں کو دوستانہ ماحول فراہم کرنا ہے، جبکہ اس سے حاصل ہونے والی رقم جانوروں کی فلاح کیلئے خرچ کی جائیگی۔

تازہ ترین