• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

روس میں موٹروے پر کار کا خوفناک حادثہ


روس میں موٹروے پر درخت گرنے سےخوفناک حادثہ پیش آیا۔

مصیبت کسی بھی وقت کہیں سے بھی آسکتی ہے، ایسے ہی مناظر روس کی موٹروے پر اُس وقت دیکھے گئے جب اچانک درخت گِر گیا اور سڑک سے گُزرتی دو گاڑیاں درخت کی زد میں آگئیں۔

رپورٹ کے مطابق اس حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا جبکہ گاڑیوں کو کافی نقصان پہنچا ہے۔

تازہ ترین