• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آپ کے مسائل اور اُن کا حل

سوال:۔اگر کوئی شخص اپنے دل میں یہ کہے کہ اللہ کی قسم ،میں یہ کام دوبارہ نہیں کروں گا۔ پھر اس سے وہی کام سرزدہوجائے تو اس قسم کا کیا کفّارہ ہوگا؟ (مہرین ضیا،لاہور)

جواب :۔ قسم لازم ہونے کے لئے زبان سے قسم کے الفاظ ادا کرنا ضروری ہے۔محض دل میں کہنے سے قسم ہوتی ہے ،نہ کفارہ لازم ہوتا ہے ۔ (مشکوٰۃ المصابیح ،باب الوسوسۃ ، ص: 18۔ ر دالمحتار علیٰ الدرالمحتار 3/50 )

تازہ ترین